جہاد کا جھنڈا
ہم اس جہاد کو انشاء اللہ نہیں چھوڑیں گے۔ یہ جہاد جعفر طیارؓنے ہمیں سکھایا تھا، وہاں جھنڈا دائیں ہاتھ میں تھااُسے کاٹ دیا گیا،جھنڈا بائیں ہاتھ میں آیااُسے کاٹ دیا گیا، جھنڈا سینے کے ساتھ لگا سینہ اُڑا دیا گیا، جھنڈا کسی اور نے اٹھا لیا۔امریکہ تو بھی سن لے، واجپائی تو بھی سن لے، پاکستان کے حکمران تو بھی سن لے، جھنڈا !جہاد کا جھنڈا میرے اس ہاتھ میں ہے، کاٹ دو اسے میں ادھر پکڑ لوں گا ، کاٹ دو گے اسے میں سینے سے لگا لوں گا، جب میری گردن اڑے گی میرے یہ ساتھی اس جھنڈے کو اٹھا لیں گے۔



